اللہ
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
سوال ؛ رمضان المبارک میں رات میں اگر احتلام ہو گیا ہے اور سحری کے لیے وقت کم ہے یعنی سحری کرنے سے وقت نکل سکتا ہے ۔کیا غسل کئے بغیر سحری کر سکتا ہے یا پہلے غسل کرے گا؟
سائل: محمد گلزار حشمتی ناگ پور
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
الجواب بعون الملک الوہاب
اگر غسل کرنے سے سحری کا وقت ختم ہو جائے گا تو اس کے لیے بہتر و مناسب ہے کہ ہاتھ منہ دھو کر کلی کر کے سحری کر لیں تاکہ سحری جو سنت ہے وہ ادا ہو جائے اور اس کے بعد غسل کر کے نماز ادا کر لیں
تبصرے
ایک تبصرہ شائع کریں